![]() |
Restaurant Staff Urgent Hiring in Lahore |
لاہور جیل روڈ پر واٹ اے میس ریسٹورنٹ میں اسٹاف کی فوری ضرورت
واٹ اے میس (What A Mess) ریسٹورنٹ، جیل روڈ لاہور میں نئے بوائز ہاسٹل کینٹین کے لیے مختلف عہدوں پر اسٹاف کی فوری ضرورت ہے۔
یہ ایک بہترین موقع ہے اُن افراد کے لیے جو ہوٹل یا ریسٹورنٹ لائن میں تجربہ رکھتے ہیں اور مستقل روزگار کی تلاش میں ہیں۔
ضروری آسامیوں کی تفصیل:
🍳 پروفیشنل شیف:
تنخواہ: 60,000 سے 70,000 روپے
قابلیت: پاکستانی، اوردیسی، چائنیز ڈشز بنانے کا تجربہ لازمی۔
🥘
چپاتی پراٹھا کاریگر:
تنخواہ: 45,000 روپے
🍽️ ہیپلر اور سروس اسٹاف:
تنخواہ: 27,000 روپے
شرائط و ضوابط:
-
عمر کی حد: 18 سے 35 سال
-
تجربہ: کم از کم 3 سال
-
رہائش اور کھانا فری
-
پارٹ ٹائم نوکری دستیاب نہیں
-
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں
📍 مقام:
جیل روڈ لاہور، فرفوریشنل مارکیٹ
📞 رابطہ نمبر:
0336-4084244 (کال یا واٹس ایپ – چیٹ یا میسج کا جواب نہیں دیا جائے گا)
⏰ انٹرویو کے اوقات:
صبح 10 بجے سے شام 9 بجے تک