اگر آپ ریسٹورنٹ انڈسٹری میں ترقی کرنا چاہتے ہیں، تو کامیاب منیجرز کی عادتیں اپنانا ضروری ہے۔
1. وقت کی پابندی
کامیاب منیجر ہمیشہ وقت پر پہنچتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ اس کی پابندی پورے سٹاف کے رویے پر اثر ڈالتی ہے۔
2. بہترین کمیونیکیشن
واضح اور مؤثر گفتگو ہر کامیاب منیجر کی پہچان ہوتی ہے۔
3. ٹیم کو Motivate کرنا
ایک اچھا منیجر اپنی ٹیم کو صرف ہدایات نہیں دیتا بلکہ حوصلہ بھی دیتا ہے۔
4. مسئلے فوراً حل کرنا
مسائل کو نظر انداز کرنا ناکامی کی علامت ہے۔
5. صفائی پر خصوصی توجہ
صاف ریسٹورنٹ ہی کامیاب ریسٹورنٹ ہوتا ہے۔
6. کسٹمر کو ترجیح دینا
کسٹمر کی خوشی کاروبار کی کامیابی ہے۔
یہ بھی پڑھیں👈: خراب منیجر ٹیم کو کیسے تباہ کرتا ہے؟ | Restaurant Management Tips
7. سیکھنے کا جذبہ
بہترین منیجر روزانہ کچھ نیا سیکھتا ہے۔
8. سٹاف کی تربیت
کامیاب منیجر اپنی ٹیم کو مسلسل بہتر بناتا ہے۔
9. ڈیٹا پر نظر رکھنا
سیلز، اخراجات اور کارکردگی کو سمجھنا ضروری ہے۔
10. مثال بننا
جو منیجر خود مثال قائم کرتا ہے، وہی حقیقی لیڈر ہوتا ہے۔
.png)
