دستیاب پوزیشنز
1. Rider
- راولپنڈی کے مقامی راستوں کی اچھی سمجھ
- وقت کی پابندی لازمی
- restaurant تجربہ ترجیح
2. Order Taker / Server
- گاہکوں سے orders لینا اور coordinate کرنا
- اچھی communication skills
- fast food تجربہ ترجیح
3. Cashier
- billing اور POS کا تجربہ
- تیز رفتاری اور حساب میں مہارت
- ایماندار اور ذمہ دار رویہ
4. Kitchen Supervisor
- kitchen operations کی نگرانی
- staff management کا تجربہ
- food quality اور hygiene کا خیال
5. Kitchen Staff
- fast food kitchen میں کام کا تجربہ
- food preparation کی مہارت
6. Kitchen Helper
- kitchen میں معاونت کا کام
- محنتی اور ذمہ دار رویہ
تنخواہ کا خلاصہ
| پوزیشن | تنخواہ |
|---|---|
| Kitchen Supervisor | Rs. 50,000 – 70,000 |
| Cashier / Order Taker | Rs. 35,000 – 50,000 |
| Rider / Kitchen Staff | Rs. 35,000 – 45,000 |
| Kitchen Helper | Rs. 35,000+ |
ضروریات
- restaurant یا fast food outlet کا تجربہ ترجیح
- ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند
- fast-paced ماحول میں کام کرنے کی صلاحیت
- اچھی communication اور teamwork skills
درخواست کیسے دیں؟
CV یا basic details WhatsApp پر بھیجیں:
📲 0315-5335536
⚠️ نوٹ: صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔ کوئی بھی پیسے advance میں نہ دیں۔
.png)
