لاہور کے مشہور ریسٹورنٹ What a Paratha میں ابھی نئی بھرتی جاری ہے۔ اگر آپ kitchen work یا delivery riding میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔ کمپنی food اور accommodation بھی فراہم کرتی ہے۔
Available Positions
1. Kitchen Helper
- تعداد: 1
- بنیادی تنخواہ: Rs. 24,000 – 36,000 ماہانہ
- ڈیوٹی اوقات: 12 گھنٹے
- کھانا اور رہائش: کمپنی فراہم کرے گی
- ماہانہ چھٹیاں: 4
ضروریات:
- بنیادی kitchen کام کا علم
- kitchen assistance اور helping staff support
- تجربے اور کارکردگی کی بنیاد پر تنخواہ میں اضافہ
2. Rider
- بنیادی تنخواہ: Rs. 28,000 ماہانہ
- ڈیلیوری چارجز: Rs. 125 فی آرڈر (8 KM کے اندر)
- ڈیوٹی اوقات: 12 گھنٹے
- کھانا اور رہائش: کمپنی فراہم کرے گی
- ماہانہ چھٹیاں: 2
ضروریات:
- موٹر سائیکل چلانے کا درست لائسنس
- لاہور کے مقامی راستوں کی اچھی سمجھ
Locations
- 📍 Johar Town
- 📍 Bahria Town
- 📍 DHA
- 📍 Main Market
- 📍 Barkat Market
- 📍 Iqbal Town
تنخواہ کا خلاصہ
| پوزیشن | بنیادی تنخواہ | اضافی فائدہ |
|---|---|---|
| Kitchen Helper | Rs. 24,000 – 36,000 | کھانا + رہائش |
| Rider | Rs. 28,000 + Rs.125/order | کھانا + رہائش |
درخواست کیسے دیں؟
انٹرویو اور مزید معلومات کے لیے ابھی call کریں:
📞 0302-9772771
نوٹ: یہ جاب What a Paratha کے لاہور branches کے لیے ہے۔ درخواست دینے سے پہلے تمام شرائط ضرور پڑھیں۔
.png)
