ریسٹورنٹ کی کامیابی صرف کھانے یا لوکیشن پر نہیں ہوتی،
بلکہ اس کا بڑا حصہ مینجمنٹ پر ہوتا ہے۔
ایک مینجر اگر روزانہ چھوٹی چھوٹی غلطیاں کرے تو:
❌ سیلز متاثر ہوتی ہے
❌ کسٹمر ناراض ہوتا ہے
❌ سٹاف ڈیموٹیویٹ ہو جاتا ہے
آئیے وہ 5 عام غلطیاں دیکھتے ہیں جو اکثر مینجر روز کرتے ہیں۔
⭐ 1: ڈیٹا چیک نہ کرنا
بہت سے مینجر روزانہ:
✔ سیلز رپورٹ
✔ فوڈ کاسٹ
✔ wastage
چیک نہیں کرتے
👉 نتیجہ: نقصان آہستہ آہستہ بڑھتا رہتا ہے
⭐ 2: سٹاف سے رابطہ کم رکھنا
مینجر اگر:
❌ صرف آفس میں بیٹھا رہے
❌ فلور پر نہ آئے
❌ ٹیم سے بات نہ کرے
تو ٹیم disconnect ہو جاتی ہے
⭐ 3: SOP فالو اپ نہ کرنا
SOP صرف فائل میں رکھنے کے لیے نہیں ہوتے
اگر:
❌ فالو اپ نہ ہو
❌ چیک لسٹ نہ ہو
❌ accountability نہ ہو
تو SOP بیکار ہو جاتے ہیں
⭐ 4: کسٹمر feedback کو ignore کرنا
بہت سے مینجر:
❌ complaint سن کر avoid کر دیتے ہیں
❌ review نہیں پڑھتے
جبکہ feedback ہی improvement کا سب سے بڑا ذریعہ ہے
⭐ 5: ٹریننگ کو نظر انداز کرنا
اگر سٹاف کو:
❌ proper training نہ دی جائے
❌ skill improve نہ کروائی جائے
تو service کبھی professional نہیں بن سکتی
🎯 نتیجہ
اگر مینجر ان 5 غلطیوں سے بچ جائے تو:
✔ سیلز بہتر
✔ سروس بہتر
✔ ٹیم motivated
✔ اور profit stable ہو جاتا ہے
.png)
