📝 ڈیٹا سے منافع کیسے بڑھایا جائے؟
“سیل تو ہو رہی ہے مگر پیسہ کہاں جا رہا ہے؟”
مسئلہ سیل نہیں
مسئلہ ڈیٹا نہ دیکھنا ہے۔
ریسٹورنٹ میں منافع قسمت سے نہیں
نمبروں سے بنتا ہے۔
🎯 1: وہ 5 ڈیٹا جو ہر روز دیکھنا ضروری ہیں
1️⃣ Daily Sales
آج کتنی سیل ہوئی؟
کل کے مقابلے میں فرق کیا ہے؟
2️⃣ Food Cost %
آپ کا اصل منافع یہی ہے
فارمولا:
Food Cost % = (Food Cost ÷ Sales) × 100
3️⃣ Item Wise Profit
کون سا آئٹم زیادہ منافع دے رہا ہے؟
کون سا صرف جگہ لے رہا ہے؟
4️⃣ Wastage Report
کتنا کھانا ضائع ہو رہا ہے؟
کہاں سے leak ہو رہا ہے؟
5️⃣ Staff Performance Data
کس کی سروس اچھی؟
کس کی شکایات زیادہ؟
⚠️ 2: ڈیٹا ignore کرنے کا نقصان
❌ چوری
❌ ویسٹج
❌ غلط خریداری
❌ غلط مینو
❌ کم منافع
🛠 3: ڈیٹا کو استعمال کیسے کریں؟
📌 Rule 1: Daily Review
ہر رات 10 منٹ ڈیٹا دیکھو
📌 Rule 2: Weekly Comparison
پچھلے ہفتے سے compare کرو
📌 Rule 3: Menu Optimization
low selling items نکالو
high profit items promote کرو
📌 Rule 4: Supplier Control
ریٹ compare کرو
سستا اور معیاری خریداری کرو
📌 Rule 5: Waste Control SOP
روزانہ waste report لکھو
🧠 4: سادہ Profit Formula
Profit =
Sales
– Food Cost
– Staff Cost
– Rent
– Utilities
👉 ڈیٹا کے بغیر یہ کبھی clear نہیں ہوگا
🏁 نتیجہ
ریسٹورنٹ میں منافع
محنت سے نہیں
کنٹرول سے آتا ہے
اور کنٹرول
صرف ڈیٹا سے آتا ہے
.png)
