لاہور کی Bund Road پر واقع Fried King میں تجربہ کار Chef اور Helper کی فوری ضرورت ہے۔ تنخواہ 30,000 سے 45,000 روپے ماہانہ ہے۔
دستیاب پوزیشنز
1. Chef
- تنخواہ: Rs. 30,000 – 45,000
- Baking اور Pizza بنانے کا تجربہ لازمی
- دیگر fast food items کی تیاری کا علم
- متعلقہ field میں عملی تجربہ ضروری
2. Helper
- تنخواہ: Rs. 30,000 – 45,000
- kitchen میں chef کی معاونت
- صفائی اور تیاری کے کاموں میں مدد
- محنتی اور ذمہ دار رویہ
نوکری کی تفصیل
| تفصیل | معلومات |
|---|---|
| ریسٹورنٹ | Fried King |
| تنخواہ | Rs. 30,000 – 45,000 |
| Career Level | Mid-Senior Level |
| مقام | Bund Road، لاہور |
درخواست کیسے دیں؟
اپنا CV WhatsApp پر بھیجیں:
📲 0308-0015571
⚠️ نوٹ: درخواست دینے سے پہلے تمام شرائط ضرور پڑھیں۔ کوئی بھی پیسے advance میں نہ دیں۔
.png)
