لاہور میں ریسٹورنٹ جابز 2026
لاہور کے مختلف ریسٹورنٹس میں روزانہ نئی آسامیاں آتی ہیں۔ یہ صفحہ لاہور کی تمام تازہ ریسٹورنٹ جابز کے لیے ہے۔ شیف، ویٹر، کیشیئر، کچن اسٹاف اور مینیجر — سب کی ملازمتیں یہاں ملیں گی۔
تازہ ترین جابز
| ریسٹورنٹ | عہدہ | تنخواہ | تفصیل |
|---|---|---|---|
| Pizza Attack | ویٹر / آرڈر ٹیکر | رابطہ کریں | دیکھیں |
| Hunger Bites | ریسٹورنٹ اسٹاف | رابطہ کریں | دیکھیں |
| Fried King | ریسٹورنٹ اسٹاف | رابطہ کریں | دیکھیں |
| لاہور ریسٹورنٹ | آرڈر ٹیکر | رابطہ کریں | دیکھیں |
| papa Jee`s | شفٹ انچارج، کیشیئر، کچن اسٹاف | رابطہ کریں | دیکھیں |
کس قسم کی جابز ملتی ہیں؟
- شیف اور ہیڈ شیف
- ویٹر اور آرڈر ٹیکر
- کیشیئر
- کچن اسٹاف اور کریو ممبر
- شفٹ انچارج اور مینیجر
- ڈیلیوری رائیڈر
لاہور کے کون سے علاقوں میں جابز ہیں؟
- گلبرگ
- ڈیفنس
- جوہر ٹاؤن
- ماڈل ٹاؤن
- فیصل ٹاؤن
- باغبانپورہ
- ملت کالونی
اپلائی کیسے کریں؟
اوپر دی گئی کسی بھی جاب پر کلک کریں اور مکمل تفصیل دیکھیں۔ ہر جاب میں رابطہ نمبر یا WhatsApp موجود ہے۔
نئی جابز کے لیے
روزانہ نئی لاہور ریسٹورنٹ جابز کے لیے ہمارا WhatsApp Channel جوائن کریں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کیا لاہور میں فریش کینڈیڈیٹ کے لیے ریسٹورنٹ جابز ہیں؟
ہاں، کچن اسٹاف اور کریو ممبر کی آسامیوں میں اکثر فریش کینڈیڈیٹ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
لاہور ریسٹورنٹ جابز کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟
عہدے کے حساب سے 20,000 سے 60,000 روپے ماہانہ تک ہوتی ہے۔
کیا خواتین کے لیے بھی جابز ہیں؟
ہاں، بعض ریسٹورنٹس خواتین کیشیئر اور اسٹاف کو بھی hire کرتے ہیں۔
جاب کے لیے کیا تعلیم چاہیے؟
کچن اسٹاف کے لیے میٹرک، کیشیئر کے لیے انٹر اور مینیجر کے لیے گریجویشن مفید ہے۔
.png)
