سروس سٹینڈرڈ وہ اصول ہوتے ہیں جن کے مطابق ریسٹورنٹ کا ہر ملازم کام کرتا ہے تاکہ ہر کسٹمر کو ایک جیسا اچھا تجربہ ملے۔
مثلاً:
- کسٹمر کو کتنے سیکنڈ میں ویلکم کرنا ہے
- پانی کتنی دیر میں سرو ہونا چاہیے
- آرڈر کیسے لینا ہے
- شکایت کیسے ہینڈل کرنی ہے
- ٹیبل کتنی جلدی صاف ہونی چاہیے
ایک پروفیشنل ریسٹورنٹ کے 15 مین سروس سٹینڈرڈ
1. Greeting Standard
کسٹمر ویلکم سٹینڈرڈ
- داخل ہوتے ہی 5 سیکنڈ میں ویلکم
- مسکرا کر سلام
- آنکھوں میں اعتماد
- موبائل استعمال نہ کرنا
- جملہ:
"اسلام علیکم سر، ویلکم"
2. Seating Standard
بیٹھانے کا طریقہ
- فیملی کو آرام دہ جگہ
- خواتین اور بچوں کا خیال
- کرسی کھول کر دینا
- ٹیبل مکمل صاف ہونا
3. Water Service Standard
- بیٹھنے کے 2 منٹ کے اندر پانی
- صاف گلاس
- آدھا نہیں، مناسب فل
- پانی رکھتے وقت آواز نہ آئے
4. Menu Presentation Standard
- مینیو صاف ہو
- ویٹر کو ہر آئٹم یاد ہو
- اسپیشل ڈش confidently بتائے
- مینیو کسٹمر کے ہاتھ میں صحیح انداز سے دینا
5. Order Taking Standard
- آرڈر repeat کر کے confirm
- جلدی جلدی نہ بولنا
- بچوں یا elderly لوگوں پر extra attention
- POS یا نوٹ صاف لکھنا
6. Food Delivery Standard
- صحیح ٹیبل
- صحیح آئٹم
- مناسب temperature
- پہلے خواتین اور بزرگوں کو serve کرنا
7. Table Checkback Standard
کھانا آنے کے 2 منٹ بعد پوچھنا:
"سر سب کچھ ٹھیک ہے؟"
یہ چھوٹا جملہ complaints کم کرتا ہے۔
8. Complaint Handling Standard
Golden Rule:
کبھی argument نہیں کرنا
طریقہ:
- غور سے سنو
- معذرت کرو
- فوری حل دو
- منیجر involve کرو اگر ضرورت ہو
9. Cleanliness Standard
ہر وقت:
- فرش صاف
- واش روم چیک
- ٹیبل dry
- ویٹر یونیفارم صاف
- بدبو نہ ہو
یہ بھی پڑھیں 👈 کامیاب ریسٹورنٹ منیجر کی 10 عادتیں
10. Staff Grooming Standard
- بال صاف
- ناخن چھوٹے
- پرفیوم ہلکا
- جوتے صاف
- یونیفارم ironed
11. Communication Standard
سٹاف:
- زور سے نہ بولے
- kitchen لڑائی customer نہ سنے
- slang استعمال نہ کرے
- "اوئے" یا "ابھی آیا" جیسے الفاظ avoid
12. Billing Standard
- بل جلدی دینا
- amount دوبارہ check
- change ready
- payment پر شکریہ کہنا
13. Goodbye Standard
کسٹمر جاتے وقت:
"Thank you sir, دوبارہ ضرور آئیے گا"
یہ لائن repeat customers بناتی ہے۔
14. Delivery & Takeaway Standard
- پیکنگ leak proof
- نام واضح
- آرڈر double check
- delivery rider clean ہو
15. Emergency Standard
سٹاف کو پتا ہونا چاہیے:
- آگ لگے تو کیا کرنا ہے
- gas leakage
- customer faint ہو جائے
- fight situation
VIP Service Standard
ہائی لیول ریسٹورنٹس میں:
- Regular customers کو نام سے پہچاننا
- بچوں کو extra attention
- birthday surprise
- waiting guests کو complimentary drink
Kitchen Service Standards
BOH (Back of House)
Kitchen Rules
- FIFO system
- gloves استعمال
- food temperature check
- cross contamination نہ ہو
- expired item فوراً remove
Waiter Performance Standards
ایک اچھے ویٹر کی پہچان:
- order یاد رکھے
- tray balance
- fast movement
- calm behavior
- upselling skill
Manager Service Standards
منیجر کو روزانہ:
- floor round
- customer feedback
- staff briefing
- hygiene check
- cash verification
Daily Restaurant Checklist
Opening Checklist
- Lights
- AC
- موسیقی
- washroom
- tables
- POS system
Closing Checklist
- cash
- cleaning
- stock check
- gas بند
- waste disposal
7 Dangerous Service Mistakes
- کسٹمر ignore کرنا
- cold food
- dirty washroom
- rude waiter
- late billing
- wrong order
- kitchen shouting
.png)
