✅ فوڈ اتھارٹی سے پہلے خود Inspection کیسے کریں؟
(جرمانے، سیل اور شرمندگی سے بچنے کی مکمل گائیڈ)
اکثر ریسٹورنٹ مالکان فوڈ اتھارٹی کے اچانک آنے سے گھبرا جاتے ہیں،
حالانکہ اگر Self Inspection روز کا معمول بن جائے
تو کوئی افسر آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
یہ وہ Practical Checklist ہے جو ہر ریسٹورنٹ مالک کو خود فالو کرنی چاہیے۔
🧾 1️⃣ کچن کی صفائی (Kitchen Cleanliness)
- فرش، دیواریں اور نالیاں صاف ہوں
- چکنائی (Grease) جمی نہ ہو
- Dustbin ڈھکن کے ساتھ ہو
📌 یاد رکھیں:
گندا کچن = فوری اعتراض
🧤 2️⃣ اسٹاف کی ذاتی صفائی (Personal Hygiene)
- Hair cap، apron اور gloves لازمی
- ناخن کٹے ہوئے
- ہاتھ دھونے کی سہولت موجود
📌 فوڈ اتھارٹی کا سب سے پہلا فوکس یہی ہوتا ہے
🔪 3️⃣ Raw اور Cooked فوڈ کی علیحدگی
- Raw chicken، meat الگ
- Cooked items الگ shelves میں
- Cutting boards color-coded
📌 Cross contamination = بڑا جرمانہ
🌡️ 4️⃣ Temperature Control
- Fridge: 5°C یا کم
- Freezer: -18°C
- Hot food: 60°C سے اوپر
📌 Thermometer لازمی رکھیں
📦 5️⃣ Storage & Expiry Check
- Expired چیز فوراً discard
- FIFO system (First In, First Out)
- Open items properly covered
📌 Expired item = Seal ہونے کا خطرہ
🐜 6️⃣ Pest Control
- Cockroaches، flies نظر نہ آئیں
- Regular pest control record
- Doors اور drains sealed
📌 ایک مکھی بھی اعتراض بن سکتی ہے
📑 7️⃣ Documents & Records Ready رکھیں
- Food Authority Registration
- Medical certificates of staff
- Cleaning schedule
- Pest control slips
📌 Paperwork weak = کیس strong
.png)
